لاہور: قومی ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر بیٹسمین راشد لطیف نے کہا ہے کہ کراچی کی مسلسل ہار کی ذمہ دار کمزور ٹیم ہے، موجودہ کپتان بابر اعظم نہیں۔
تفصیلات کے مطابق اپنے حالیہ انٹرویو کے دوران سابق کپتان راشد لطیف نے کہا کہ کراچی کنگز جو مسلسل شکست کھا رہی ہے، اس کا ذمہ دار بابر اعظم نہیں بلکہ ڈرافٹ میں ٹیم ہی کمزور منتخب ہوئی۔ فرنچائزز کو ڈرافٹ پر سنجیدگی کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔
پی ایس ایل 7، لاہور کے خلاف میچ میں پشاور زلمی کے اہم کھلاڑی عدم دستیاب
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








