عمرہ پر جانے والوں کیلئے ریلیف! سعودی ریال سستا ہوگیا، جانیں تازہ ریٹس

تازہ ترین

تازہ ترین

Saudi Riyal to PKR rates – Today November 27, 2025
(فوٹو؛ فائل)

پاکستان کی اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال کی قیمت میں معمولی کمی دیکھی گئی ہے۔ گزشتہ روز کے مقابلے میں سعودی ریال کی قدر میں 2 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

14 جنوری 2026 کو جاری تازہ ترین اوپن مارکیٹ ریٹس کے مطابق سعودی ریال 74 روپے 80 پیسے میں خریدا جبکہ 75 روپے 30 پیسے میں فروخت ہو رہا ہے۔

دوسری جانب انٹر بینک مارکیٹ میں سعودی ریال 74 روپے 63 پیسے میں خریدا جا رہا ہے جبکہ 74 روپے 76 پیسے میں فروخت ہو رہا ہے۔

یاد رہے کہ منگل 13 جنوری 2026 کو اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال 74.85 روپے میں خریدا جاتا تھا اور 75.50 روپے میں فروخت ہو رہا تھا

ماہرین کے مطابق عالمی مالیاتی صورتحال اور زرِ مبادلہ کی طلب و رسد کے باعث کرنسی مارکیٹ میں معمولی اتار چڑھاؤ معمول کا حصہ ہے، آئندہ دنوں میں بھی ریٹس میں تبدیلی کا امکان موجود ہے۔

Related Posts