ڈالر کی قیمت نے حیران کر دیا! جانیں 14 جنوری 2026 کو غیر ملکی کرنسی کے تازہ ریٹس

تازہ ترین

تازہ ترین

Foreign currency exchange rates in Pakistan, 7 November 2025
ONLINE

پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین ریٹس جاری کر دیئے گئے ہیں جس کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر 279 روپے 90 پیسے کی سطح پر موجود ہے۔

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 280 روپے 70 پیسے میں خریدا جبکہ 282 روپے 70 پیسے میں فروخت ہو رہا ہے۔یورو 327 روپے میں خرید اور 329 روپے 50 پیسے میں فروخت ہو رہا ہے۔ برطانوی پاؤنڈ کی خریداری 376 روپے 50 پیسے جبکہ فروخت 379 روپے 50 پیسے میں جاری ہے۔

اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال 74 روپے 80 پیسے میں خریدا اور 75 روپے 30 پیسے میں فروخت ہو رہا ہے جبکہ متحدہ عرب امارات درہم 76 روپے 45 پیسے خرید اور 77 روپے 30 پیسے فروخت ہو رہا ہے۔

کینیڈین ڈالر 200 روپے 50 پیسے خرید اور 204 روپے 85 پیسے فروخت، جبکہ آسٹریلوی ڈالر 186 روپے 50 پیسے خرید اور 190 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔ چینی یوآن 39 روپے 59 پیسے خرید اور 39 روپے 99 پیسے میں فروخت ہو رہا ہے۔ جاپانی ین کی خریداری 1 روپے 76 پیسے جبکہ فروخت 1 روپے 86 پیسے میں ہو رہی ہے۔

دوسری جانب انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر 279 روپے 90 پیسے میں خریدا اور 280 روپے 40 پیسے میں فروخت ہو رہا ہے۔

یورو 326 روپے 38 پیسے خرید اور 326 روپے 96 پیسے میں فروخت، جبکہ برطانوی پاؤنڈ 377 روپے 06 پیسے خرید اور 377 روپے 74 پیسے میں فروخت ہو رہا ہے۔

انٹر بینک میں سعودی ریال 74 روپے 63 پیسے خرید اور 74 روپے 76 پیسے میں فروخت جبکہ چینی یوآن 40 روپے 14 پیسے خرید اور 40 روپے 21 پیسے میں فروخت ہو رہا ہے۔

کینیڈین ڈالر 201 روپے 78 پیسے خرید اور 202 روپے 14 پیسے میں فروخت جبکہ آسٹریلوی ڈالر 187 روپے 81 پیسے خرید اور 188 روپے 14 پیسے میں فروخت ہو رہا ہے۔

ماہرین کے مطابق عالمی مالیاتی صورتحال اور درآمدی ادائیگیوں کے باعث آنے والے دنوں میں کرنسی مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کا امکان موجود ہے۔

Related Posts