صبا قمر کی نازیبا تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں

تازہ ترین

تازہ ترین

صبا قمر کی نازیبا تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں
صبا قمر کی نازیبا تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں

پاکستان فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبا قمر کی غیر مناسب تصاویر سوشل میڈیا وائرل ہوگئی ہیں۔

صبا قمر کی عماد عرفانی کے ہمراہ غیر اخلاقی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہیں، جس کے بعد ان کے چاہنے والوں نے انہیں تنقید کا نشانہ بنانا شروع کردیا ہے۔

اداکارہ کی تصاویر وائرل ہوئی ہیں ان میں دیکھا جاسکتا سے کہ صباء قمر نے انتہائی مناسب لباس پہنا ہوا ہے اور اپنے بال گھنگرالے کیے ہوئے ہیں۔

اداکارہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد سے ہی مداحوں نے ان پر تنقید شروع کردی، جبکہ کسی کی جانب سے ان کے اس انداز کو بے شرمی قرار دیا گیا۔

Related Posts