اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی مسجدِ نبوی میں حاضری، روضۂ رسول ﷺ پر سلام پیش

تازہ ترین

تازہ ترین

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی مسجدِ نبوی میں حاضری، روضۂ رسول ﷺ پر سلام پیش
اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی مسجدِ نبوی میں حاضری، روضۂ رسول ﷺ پر سلام پیش

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر برادر اسلامی ملک سعودی عرب کے دورے پر ہیں جس کے دوران انہوں نے مسجد نبوی ﷺ میں حاضر ہو کر روضۂ رسول ﷺ پر سلام پیش کیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے روضۂ رسول ﷺ پر حاضری کی تصویر شیئر کرتےہوئے بتایا کہ انہوں نے مسجد نبوی ﷺ میں نماز بھی ادا کی۔

پیغام کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے روضۂ رسالت پر حاضری کے دوران سلام پیش کرنے کے بعد  ریاض الجنہ میں خصوصی نماز ادا کی ۔ 

Related Posts