آئیفا ایوارڈز 2022 میں سارہ علی خان کے خوبصورت لباس کے چرچے

تازہ ترین

تازہ ترین

آئیفا ایوارڈز 2022 میں سارہ علی خان کے خوبصورت لباس کے چرچے
آئیفا ایوارڈز 2022 میں سارہ علی خان کے خوبصورت لباس کے چرچے

بالی ووڈ فلموں کی مشہور ومعروف اداکارہ سارہ علی خان آئیفا ایوارڈز 2022 کی تقریب میں اپنے خوبصورت لباس کی وجہ سے خبروں کی زینت بن گئیں۔

حال ہی میں سارہ علی خان کو ابوظہبی میں منعقدہ آئیفا ایوارڈز 2022 کے گرین کارپٹ پر دیکھا گیا۔

آئیفا ایوراڈ کی تقریب میں بھارتی فلم لو آج کل کی اداکارہ سارہ علی خان نے پاکستانی ڈیزائنر فراز منان کا ڈیزائن کردہ خوبصورت لباس پہنا، جس کے بعد پاکستانی مداح اُن کے دیوانے ہوگئے۔

سوشل میڈیا پر سارہ علی خان کی جو تصویریں گردش کررہی ہیں، اُس میں انھیں فراز منان کے ڈیزائن کردہ خوبصورت لباس میں دیکھا جاسکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by FARAZ MANAN (@farazmanan)

واضح رہے کہ اس حوالے سے فراز منان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اداکارہ کی تصاویر اپلوڈ کی ہیں، جس پر سوشل میڈیا کے زیادہ تر صارفین خوشی کا اظہار کررہے ہیں، آیئے ان تبصروں پر ایک نظر ڈالتے ہیں:

Bollywood Actress Sara Khan Wore A Pakistani Designer Outfit At IFFABollywood Actress Sara Khan Wore A Pakistani Designer Outfit At IFFA

Bollywood Actress Sara Khan Wore A Pakistani Designer Outfit At IFFA

Related Posts