25 دسمبر اور نیو ایئر نائٹ پر دفعہ 144 نافذ

تازہ ترین

تازہ ترین

علامتی فوٹو

ملکہ کوہسار مری میں 25 دسمبر اور نیو ائیر نائٹ پر دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔

ڈپٹی کمشنر مری نےباقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا، نوٹیفیکشن کےمطابق 25 دسمبر اور نیو ائیر پر مال روڈ پر صرف سیاح فیملیز کو آنے کی اجازت ہوگی۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ بیچلر ٹورسٹ کا داخلہ مری جی پی او چوک مال روڈ پر ممنوع کردیا گیا ہے۔ فیصلہ امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے کیا گیا ہے۔

Related Posts