سینئر اداکار شبیر جان نے معروف میزبان ندا یاسر کے شو میں تنازعہ کے حوالے سے وضاحت پیش کردی ہے۔
حال ہی میں اپنی اہلیہ فریدہ کے ساتھ ایک ٹاک شو میں شریک شبیر جان نے ’منی بدنام‘ پر وائرل ڈانس کی ویڈیو کے حوالے سے بھی بات چیت کی۔
ان کا کہنا تھا کہ روبینہ اشرف ان کی بہت اچھی دوست ہیں اور انہوں نے یہ سب اپنے دوستوں کی محبت میں کیا اور وہ سب شادی کا مزہ لے رہے تھے۔ جس پر میزبان نے کہا کہ وہ شبیر جان کی پرفارمنس سے بہت لطف اندوز ہوئے۔
مزید پڑھیں:فرحان سعید نے ”سنو چندا” سیژن 3 کرنے کیلئے کیا شرط رکھ دی؟
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








