کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے پی این ٹی ہاؤسنگ سوسائٹی میں غیر قانونی پورشنز کے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران کورنگی میں انسدادِ تجاوزات آپریشن کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں آج کورنگی کے علاقے پی این ٹی ہاؤسنگ سوسائٹی سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ جج نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ آوے کا آوا بگڑا ہوا ہے۔ درخواست گزار نے کہا کہ 600 گز کے پلاٹ کے ٹکڑے غیر قانونی ہیں۔
وزیر داخلہ نے اسلام آباد پولیس پر حملے کو دہشت گردی قرار دے دیا
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








