کراچی: صوبائی بجٹ کیلئے سندھ اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا، وزیرِ اعلیٰ و وزیرِ خزانہ سندھ سیّد مراد علی شاہ صوبے کا 1500 ارب روپے کا بجٹ پیش کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت 1500 ارب کا بجٹ پیش کرے گی۔ اسپیکر آغا سراج درانی کی زیرِ صدارت سندھ اسمبلی اجلاس میں بجٹ کی تفصیلات اراکینِ اسمبلی کے سامنے رکھی جائیں گی۔ ترقیاتی منصوبوں کیلئے 300ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔
پنجاب حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے، بجٹ آج پیش کیا جائے گا
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








