کراچی:صوبائی وزیر خوراک و اقلیتی امور ہری رام کشوری لال نے کہا ہے کہ کھیل صحت مند معاشرے کے لئے بہت ضروری ہیں۔
یہ بات انہوں نے میرپورخاص میں شہید محترمہ بے نظیر بھٹو اسٹیڈیم کے دورہ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔صوبائی وزیر نے مزید کہا صوبائی حکومت نے سندھ بھر میں کھیلوں کے میدانوں کی بحالی کے لیے ریکارڈ ترقیاتی کام کیا ہے۔
مزید پڑھیں:پی ٹی آئی حکومت پنجاب کے ہر ضلعے میں یونیورسٹی بنائے گی۔فردوس عاشق اعوان
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








