ممبئیَ: بالی ووڈ کے مرحوم اداکار عرفان خان کے بیٹے بابِل خان نے پاکستانی ٹیلی ویژن ڈراموں سے اپنی محبت کا اظہار کیا ہے۔
بابِل خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر مرحوم والد کے ساتھ کی گئی ایک واٹس ایپ چیٹ کا اسکرین شاٹ پوسٹ کیا۔
بابِل خان کی پوسٹ پر مداحوں سمیت پاکستانی صحافی ماریہ میمن نے بھی دل والے ایموجی کے ہمراہ ردعمل کا اظہار کیا۔

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








