ممبئی: بالی ووڈ فنکارہ سنی لیون کی پسندیدگی میں اضافہ ہورہا ہے، اداکارہ کے انسٹاگرام فالوورز کی تعداد 5 کروڑ سے تجاوز کر گئی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے انسٹاگرام فالوورز کی تعداد 5 کروڑ ہونے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اداکارہ سنی لیون نے کہا کہ میں سوشل میڈیا پر اپنے چاہنے والوں سے بہت خوش ہوں اور ان کا شکریہ ادا کرتی ہوں۔
بھارتی عوام کا نازیبا گانے پر سنی لیون کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
Woohoo!!! 50mil on Insta ????
I love you all so much my beautiful insta family!! Let’s party!!Thank you so much!! https://t.co/MV4xKB2AgE pic.twitter.com/b18Dcc0PJy
— Sunny Leone (@SunnyLeone) January 20, 2022
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








