کراچی میں دودھ پتی چائے میں مائیکرو پلاسٹک کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔
مائیکرو پلاسٹک پانچ ملی میٹر سے چھوٹے ان ٹکڑوں کو کہا جاتا ہے جو پلاسٹک کی شکست و ریخت کے بعد پیدا ہوتے ہیں۔
معروف ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق ڈبلیو ڈبلیو ایف اور جناح یونیورسٹی کی مشترکہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ یہ مائیکرو پلاسٹک کے ذرات نہ صرف ماحول کی آلودگی کا سبب بن رہے ہیں بلکہ ہوا، پانی، خوراک یہاں تک کہ ہمارے جسموں کو بھی آلودہ کر رہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








