ایکس صارفین کا تھلاپتی وجے کی فلم ’لیو‘ پر ملا جلا ردعمل

تازہ ترین

تازہ ترین

ساؤتھ فلم انڈسٹری کے معروف اداکار تھلاپتی وجےکی فلم ’لیو‘ ریلیز ہوگئی ہے۔

فلم پر سوشل میڈیا صارفین کا ملا جلا ردعمل سامنے آرہا ہے، جہاں کچھ صارفین کی جانب سے فلم کی تعریف کی جارہی ہے وہیں کچھ ایسے بھی ہیں جو کہ فلم پر تنقید کررہے ہیں، آئیے فلم پر کیے جانے والے مثبت تبصروں پر ایک نظر ڈالیں:

فلم پر کیے جانے والے منفی تبصرے یہ ہیں:

Related Posts