افغانستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا۔
پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین ون ڈے میچز 22 سے 26 اگست تک سری لنکا میں ہوں گے۔
یہ بھی پڑھیں:
بلوچستان میں توہین مذہب کے الزام میں اسکول ٹیچر قتل، واقعہ کیسے پیش آیا؟
افغانستان کرکٹ ٹیم کی قیادت حشمت اللہ شہیدی کریں گے جبکہ راشد خان بھی اسکواڈ کا حصہ ہوں گے۔
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








