کراچی میں شدید بارشوں کے بعد پاک فوج نے نکاسی آب کا محاذ سنبھال لیا

تازہ ترین

تازہ ترین

کراچی میں موسلا دھار بارش سے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا جس کے بعد نکاسی آب کیلئے پاک فوج میدان میں آگئی۔

کراچی کے تین مقامات پر پاک فوج کے جوان نکاسی آب میں مصروف ہیں۔ ایک ٹیم پاکستان چوک، دوسری سندھ اسمبلی تیسری سپریم کورٹ کے باہر موجود ہے۔

جدید مشینری کے ذریعے پانی کی نکاسی کی جا رہی ہے۔

Related Posts