سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک کمسن بچے کی دھواں دار بیٹنگ کرتے ہوئے ویڈیو زیرِ گردش ہے۔
سندھ کے شہر گھوٹکی سے تعلق رکھنے والے اس 4 سالہ بچے کی ویڈیو نے کرکٹ شائقین کو اپنا گرویدہ بنا لیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:
اگلے ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کیلئے نئے فارمیٹ کا اعلان، امریکا بھی کھیلے گا
انٹرنیٹ صارفین اس بچے کی بیٹنگ دیکھ کر نہ صرف عش عش کرنے پر مجبور نظر آ رہے ہیں بلکہ یہ ویڈیو مسلسل وائرل بھی ہوتی جا رہی ہے۔
What a talent !
The KID is from Ghotki, Sindh Pakistan.
Our cricketing future is very bright, alhumdulillah. @wasimakramlive@waqyounis99@falamb3
#cricket #talent #PakistanCricket#pcb pic.twitter.com/lu9LS9uMkQ— Meena Gul Kakar (@MeenaGulKakar1) November 20, 2022
بلے بازی کے ٹیلنٹ سے مالامال اس بچے کو صوبائی وزیر برائے اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے بھی سراہا ہے۔
Mashallah, 4 years old Cricketer from district Ghotki Sindh. ???????????? pic.twitter.com/D3zrO1Abai
— Sharjeel Inam Memon (@sharjeelinam) November 22, 2022
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








