ریڈ کارپٹ پر جلوے ہی جلوے، گریمی 2026 کے چند دلکش انداز دیکھئے

تازہ ترین

تازہ ترین

گریمی ایوارڈز کی جھلکیاں
گریمی ایوارڈز کی جھلکیاں، فوٹو آن لائن

لاس اینجلس میں یکم فروری 2026 کو منعقد ہونے والے 68ویں سالانہ گریمی ایوارڈز کے دوران نہ صرف موسیقی میں شاندار کارکردگی کو سراہا گیا بلکہ ریڈ کارپٹ پر فیشن کے یادگار انداز بھی دیکھنے کو ملے، جن میں کلاسیکی نفاست سے لے کر خطرہ مول لینے والے اسٹائل شامل تھے۔

یہاں گریمی ایوارڈز 2026 میں مشہور شخصیات کے بہترین اور بدترین فیشن انداز پر ایک نظر ڈالی جا رہی ہے۔

سبرینا کارپنٹر ۔ ویلنٹینو

sabrina carpenter at the 2026 grammy awards

زارا لارسن ۔ جرمنئیر

68th grammy awards red carpet

روزی ۔ سینٹ لورینٹ

68th grammy awards arrivals

ریئی ایمی ۔ گووانچ
ای جے اے ای ۔ دیور

آڈری نونا ۔ تھوم براؤن

68th grammy awards arrivals

سومبر ۔ ولنٹینو

sombr 68th grammy awards red carpet

بلی آئیلش ۔ ہوڈاکووا

billie eilish 68th grammy awards arrivals

اولیویا ڈین۔ چینل

68th grammy awards arrivals

لیڈی گاگا — ماتیئر فیکال

lady gaga 68th grammy awards arrivals

ڈوئچی — روبرٹو کیوالی

doechii 68th grammy awards arrivals

Related Posts