وفاقی حکومت نے عید الفطر پر چھٹیوں کا اعلان کردیا

تازہ ترین

تازہ ترین

وفاقی حکومت نے عید الفطر پر چھٹیوں کا اعلان کردیا کراچی: وفاقی حکومت کی جانب سے عید الفطر کے موقع پر5چھٹیوں کی منظوری دے دی گئی۔ کابینہ ڈویژن کی سفارش پر عیدالفطر کی چھٹیوں کی منظوری دی گئی ہے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ عیدالفطر کی تعطیلات 21 اپریل بروز جمعہ سے 25 اپریل بروز منگل تک ہوں گی۔ وزارت داخلہ سے عیدالفطر کی چھٹیوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن آج جاری کیا جائے گا۔

کراچی: وفاقی حکومت کی جانب سے عید الفطر کے موقع پر5چھٹیوں کی منظوری دے دی گئی۔

کابینہ ڈویژن کی سفارش پر عیدالفطر کی چھٹیوں کی منظوری دی گئی ہے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ عیدالفطر کی تعطیلات 21 اپریل بروز جمعہ سے 25 اپریل بروز منگل تک ہوں گی۔

مزید پڑھیں:سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیخلاف درخواست، فریقین کو نوٹس جاری

وزارت داخلہ سے عیدالفطر کی چھٹیوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن آج جاری کیا جائے گا۔

Related Posts