حکومت نے 20 اکتوبر بروز پیر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا ! سرکاری نوٹیفکیشن جاری

تازہ ترین

تازہ ترین

Holiday announced in Rawalpindi due to heavy rain
(فوٹو؛ فائل)

سندھ حکومت نے ہندو برادری کے مذہبی تہوار ہولی کے موقع پر 20 اکتوبر کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ یہ چھٹی تمام سرکاری اور غیر سرکاری اداروں پر لاگو ہوگی تاکہ ہندو ملازمین اپنے مذہبی تہوار کو پورے جوش و خروش کے ساتھ مناسکیں۔

اعلان جمعے کے روز جاری ہونے والے ایک سرکاری نوٹیفکیشن کے ذریعے کیا گیا جس میں تمام انتظامی اداروں کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ اس فیصلے پر مکمل عملدرآمد یقینی بنائیں۔ سندھ حکومت نے ہندو برادری کو ہولی کے موقع پر نیک خواہشات بھی پیش کی ہیں۔

پاکستان میں ہندو برادری خاص طور پر سندھ کے علاقوں اور کراچی میں ہولی کا تہوار روایتی جوش و خروش، مذہبی عقیدت کے ساتھ مناتی ہے۔ یہ تہوار عام طور پر پانچ روز تک جاری رہتا ہے جس میں رنگوں کا استعمال، خصوصی عبادات اور میل جول کی تقریبات شامل ہوتی ہیں۔

Related Posts