اسلام آباد: ملک میں توانائی بحران برقرار، بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار 477 میگاواٹ تک پہنچ گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ ملک میں بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار477 میگا واٹ ہوگیا، بجلی کی مجموعی پیداوار21 ہزار 223 میگاواٹ ہے جبکہ طلب 28 ہزار 700 میگاواٹ ہے۔
ذرائع کے مطابق پانی سے 5 ہزار 500 میگاواٹ بجلی پیدا کی جارہی ہے۔ سرکاری تھرمل پلانٹس ایک ہزار 290 میگا واٹ بجلی پیدا کررہے ہیں۔
بجلی کا شدید بحران، حکومت کا 10 ایل این جی کارگوز درآمد کرنے کے لیے ٹینڈر جاری
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








