اسٹاک مارکیٹ میں 251 پوائنٹس کی کمی

تازہ ترین

تازہ ترین

اسٹاک مارکیٹ میں 251 پوائنٹس کی کمی
اسٹاک مارکیٹ میں 251 پوائنٹس کی کمی

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار ی روز کے دوران مندی کی صورتحال رہی، 100 انڈیکس 251 پوائنٹس کم ہوکر 42243 پر بند ہوا۔

اسٹاک مارکیٹ میں آج کاروباری روز کے دوران 100 انڈیکس 463 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، بازار میں آج 28 کروڑ 16 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے۔

شیئرز بازار کے کاروبار کی مالیت 7 ارب 79 کروڑ روپے رہی اور مارکیٹ کیپٹلائزیشن 5 ارب روپے کم ہوکر 7083 ارب روپے ہے۔

مزید پڑھیں:نیپرا نے کراچی والوں پر بجلی گرادی، 11 روپے 10 پیسے فی یونٹ اضافہ

دوسری جانب ڈالر کی قدر میں کمی کا تسلسل جاری ہے، جس کے باعث روپے کی قدر میں بہتری سامنے آرہی ہے۔

Related Posts