قومی ٹی ٹونٹی اسکواڈ کا آئی سی سی اکیڈمی میں ٹریننگ سیشن جاری

تازہ ترین

تازہ ترین

قومی ٹی ٹونٹی اسکواڈ کا آئی سی سی اکیڈمی میں ٹریننگ سیشن جاری
قومی ٹی ٹونٹی اسکواڈ کا آئی سی سی اکیڈمی میں ٹریننگ سیشن جاری

دبئی: قومی ٹی ٹونٹی اسکواڈ کا آئی سی سی اکیڈمی میں ٹریننگ سیشن جاری ہے، جبکہ اس موقع پر قومی کھلاڑیوں کی جانب سے بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ کی مشقیں کی گئیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارت کے خلاف میدان میں اترنے والے تینوں فاسٹ باؤلرز کو آج آرام دیا گیا ہے،ایشیا کپ میں پاکستان اپنا دوسرا گروپ میچ جمعہ کو ہانگ کانگ کے خلاف کھیلے گا۔

مزید پڑھیں:بابر اور رضوان کے اوپنگ کرنے پر مکی آرتھر کا اہم مشورہ

واضح رہے کہ ایشیاء کپ میں کھیلے گئے میچ اپنے پہلے میچ میں پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5وکٹوں سے شکست ہوئی تھی۔

Related Posts