بھائی،بہن کا ناقابلِ شکست رشتہ؛ بالی وڈ اسٹارز کی رکھشا بندھن کی تصاویر دیکھیں

تازہ ترین

تازہ ترین

(فوٹو؛ آن لائن)

بالی ووڈ کے معروف ستاروں نے رکشا بندھن 2025 کے موقع پر اپنے بہن بھائیوں کے ساتھ محبت بھرے رشتوں کی عکاسی کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر دلچسپ اور جذباتی پوسٹس شیئر کیں۔ اس تہوار نے فلم انڈسٹری میں بہن بھائیوں کے رشتوں کو خوب اجاگر کیا۔

اکشے کمار نے اپنی بہن الکا بھاٹیا کے ساتھ ایک پیاری سی تصویر شیئر کی اور لکھاکہ آنکھیں بند ہیں تو ماں دکھائی دیتی ہے اور آنکھیں کھولوں تو تیری مسکراہٹ ان کے اس پیغام نے مداحوں کے دل جیت لیے۔

Akshay Kumar celebrates Raksha Bandhan with his sister Alka Bhatia and Warda Khan Nadiadwala - PICS inside | Hindi Movie News - Times of India

اننایا پانڈے نے اپنے کزن اہان پانڈے کے لیے ایک مزاحیہ رکھی پیغام شیئر کیا اور انہیں اہانی کہہ کر پکارا جو مداحوں کو بہت پسند آیا۔

Rakhi 2025 | In picture – Ananya Panday ties rakhi to Ahaan Pandey, Akshay Kumar celebrates with sister Alka - Telegraph India

ارجن کپور نے اپنی چھ بہنوں کے ساتھ ایک خوبصورت کولیج شیئر کیا اور لکھاکہ چھ بہنوں کا مطلب ہے چھ گنا ڈرامہ لیکن اس کے ساتھ بے پناہ محبت بھی، ان کی یہ پوسٹ رشتوں کی گہرائی کو ظاہر کرتی ہے۔

Arjun Kapoor, Khushi Kapoor, Shanaya Kapoor come together for Raksha Bandhan; see the sisters' excitement for 'shagun' | Bollywood - Hindustan Times

ردھیما کپور ساہنی نے اپنے بھائی رنبیر کپور کے لیے ایک نایاب پرانی تصویر کے ساتھ ایک پیار بھرا پیغام لکھا جو مداحوں کے لیے ایک خاص لمحہ بن گیا۔

Riddhima Kapoor Pens A Heartfelt Birthday Wish For Her 'Younger But Wiser' Brother, Ranbir Kapoor

سنجے دت نے اپنی بہنوں پریا اور نمرتا کو اپنی سب سے بڑی نعمت قرار دیتے ہوئے ایک گرمجوشی بھرا پیغام شیئر کیا جو ان کے خلوص کی عکاسی کرتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sanjay Dutt (@duttsanjay)

سنیل شیٹھی نے اپنی بہنوں کے لیے ایک جذباتی خراج تحسین پیش کیا اور ان کی غیر متزلزل حمایت کو اپنی طاقت کا سرچشمہ قرار دیا۔ ان کا پیغام سادگی اور محبت سے بھرپور تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Suniel Shetty (@suniel.shetty)

پریانکا چوپڑا نے اپنی کزن منارا اور بھائی سدھارتھ کے ساتھ رکشا بندھن کے ایک خوبصورت لمحے کو شیئر کیا اور ان کے پیار بھرے انداز کی تعریف کی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by India Forums (@indiaforums)

بھومی پیڈنیکر اور ان کی بہن سمیکشا نے رکھی کے موقع پر ایک دوسرے کے ساتھ پرانی تصاویر اور محبت بھرے پیغامات شیئر کیے، جو بہنوں کے رشتے کی خوبصورتی کو اجاگر کرتے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Bhumi Pednekar (@bhumipednekar)

یہ تہوار بالی ووڈ کے ان ستاروں نے اپنے منفرد انداز میں منایا، جس نے نہ صرف ان کے مداحوں بلکہ ہر دیکھنے والے کے دل کو چھو لیا۔

Related Posts