ڈالر کی قدر میں مسلسل دوسرے روز کمی، روپے کی قیمت میں 1.62 روپے کا اضافہ

تازہ ترین

تازہ ترین

کراچی: پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر گزشتہ روز سے ایک بار پھر کم ہونی شروع ہو گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں امریکی ڈالر 1 روپے 62 پیسے سستا ہونے کے بعد 218 روپے 50 پیسے کا ہو گیا ہے۔

علاوہ ازیں اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے کمی کے بعد 221 روپے کا ہو گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 34 پیسے اضافے کی منظوری دے دی

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار میں مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

ترک کرپٹو ایکسچینج تھوڈیکس کے بانی البانیہ میں گرفتار ہوگئے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس آج 120 پوائنٹس اضافے سے 42315  ہو گیا ہے۔

Related Posts