ٹک ٹوک نے 5 کروڑ نفرت انگیز اور غیر اخلاقی ویڈیوز ڈیلیٹ کردیں

تازہ ترین

تازہ ترین

Tik Tokers brutally torture disable boy in Hujra Shah Muqeem

سان فرانسسکو: سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹوک نے کہا ہے کہ گذشتہ سال کے دوسرے نصف حصے میں اصولوں کی خلاف ورزی کرنے پر49 ملین سے زیادہ ویڈیوز کو ڈیلیٹ کیاگیا۔

ٹک ٹوک حکام کا کہنا ہے کہ ان ویڈیوز میں  پرتشدد ، نفرت انگیز اور عریانی کے علاوہ گرافک مواد شامل تھا اس لئے ان ویڈیو کو اصولوں کی خلاف ورزی پر ویب سائٹ سے ہٹادیا گیا۔

مزید پڑھیں:ایپل نے اساتذہ کیلئے مفت آن لائن کوڈنگ کورس کا آغاز کردیا

ٹک ٹوک کا مزید کہنا تھا کہ ان ویڈیوز کا ایک تہائی حصہ بھارت سے تھا جبکہ امریکہ اور پاکستان کی ویڈیو بھی شامل تھیں جبکہ گزشتہ دنوں چین کے ساتھ سرحدی تنازعہ کے بعدٹک ٹوک کی سب سے بڑی منڈی میں سے ایک بھارت نے پابندی عائد کردی ہے۔

Related Posts