اب ان کی شکایت کس کو کرو گے! ٹرمپ کی رافیل کا بیچ لگاکر مودی کی ٹرولنگ

تازہ ترین

تازہ ترین

Trump Trolls Modi Again
ONLINE

نیویارک: امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کے ساتھ مئی کی جنگ کے بعد ایک مرتبہ پھر اس کو سخت طنز کا نشانہ بنایا، پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے موقع پر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے کوٹ پر رافیل کا بیج لگاکر مودی کی ٹرولنگ کی۔

وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات میں کیا ہوا؟

اپنی ملاقات کے دوران، ٹرمپ نے شہباز شریف کے سامنے بھارت کو طنزیہ انداز میں تنقید کا نشانہ بنایا۔

انہوں نے رافیل جہاز والا پن کوٹ استعمال کرتے ہوئے مودی سرکار پر طنز کسا۔ اس واقعہ نے نہ صرف سیاستدانوں بلکہ عوامی حلقوں میں بھی ہلچل مچائی۔

ٹرمپ کی اس ٹکراؤ والی حکمتِ عملی اس بات کا عکاس ہے کہ وہ صرف سفارتی معاہدوں کی حد تک نہیں بلکہ محاذ آرائی کی گفتگو کے ذریعے بھی پاکستان کے موقف کو عالمی سطح پر اجاگر کرنا چاہتے ہیں۔

ہاتھ نہ ملانے والوں کے ہم ہاتھ دھو کے پیچھے پڑ گئے! پاک بھارت مقابلے پر شائقین کے دلچسپ تبصرے

اس دوران بھارت پر عائد تنقید نے علاقائی سیاست میں نئے زاویے کھولے ہیں اور یہ دیکھنا باقی ہے کہ نئی حکمتِ عملی کس سمت جائے گی۔

Related Posts