میڈرڈ: ترکی نے یورپی عسکری اتحاد نیٹو میں فن لینڈ اور سویڈن کی شمولیت کی حمایت کی ہے جسے عالمی سطح پر حیرت کی نظر سے دیکھا جارہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان نیٹو اتحادیوں کی جانب سے مختلف بیانات کے باوجود یوکرین کے خلاف روس کی جنگ کے جواب میں دونوں ممالک کی درخواستیں تسلیم کرنے سے انکار کیا تھا، تاہم گزشتہ روز ترک صدر نے اہم فیصلہ کیا۔
سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند آج نظر آئے گا
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








