جامعہ کراچی میں خود کش بم دھماکے میں جاں بحق چینی باشندوں کی آخری رسومات آج ادا کی جائیں گی جن میں شرکت کیلئے چینی شہریوں کے لواحقین پاکستان پہنچ گئے۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ ماہ خاتون خودکش بمبار نے جامعہ کراچی میں واقع کنفیوشس سینٹر کے باہر چینی اساتذہ کی گاڑی کو نشانہ بناتے ہوئے خود کو دھماکے سے اڑا لیا جس کے نتیجے میں 3چینی شہریوں سمیت 4افراد جاں بحق ہوئے۔
جامعہ کراچی دھماکے کے خلاف کارروائی، ایم فل کا طالبعلم گرفتار
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








