ماہرین کا کہنا ہے کہ شادی شدہ افراد کے مقابلے میں دل کے غیر شادی شدہ مریضوں میں اموات کا خدشہ 58 فیصد زیادہ ہوتا ہے۔
تفصیلات کے مطابق یورپی سوسائٹی آف کارڈیالوجی کے سائنسی اجلاس 2022 میں پیش کی گئی ایک تحقیق کے مطابق غیر شادی شدہ افراد اپنی بیماری کا مقابلہ کرنے میں کم پر اعتماد اور شادی شدہ افراد کے مقابلے میں سماجی اعتبار سے زیادہ مجبور ہوتے ہیں۔ اس فرق کی وجہ سے غیر شادی شدہ افراد کی زندگی کم ہوجاتی ہے۔
نیند کی کمی سے یادداشت متاثر ہوتی ہے۔ماہرین
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








