مارچ 2025 میں نیٹ فلکس پر یہ فلمیں اور سیریز دیکھ کر بوریت دور بھگائیں

تازہ ترین

تازہ ترین

upcoming movies and series on netflix march 2025

مارچ کا مہینہ قریب ہے اور نیٹ فلیکس ہر ماہ کی طرح اس بار بھی کئی نئی فلمیں، سیریز اور خصوصی پروگرام اپنے صارفین کے لیے پیش کر رہا ہے۔

اگرچہ اس مہینے کوئی بڑی اور غیر معمولی ریلیز نہیں ہو رہی لیکن کچھ شاندار مواد ضرور شامل کیا گیا ہے۔ خاص طور پر حالیہ برسوں میں سب سے زیادہ پسند کی جانے والی اینی میشن “فرائرین: بیونڈ جرنیز اینڈ” شامل ہے، جو اپنی متاثر کن کہانی کی وجہ سے بہت مقبول ہوئی۔

مارچ 2025 میں نیٹ فلیکس پر نئی ریلیزز کی مکمل فہرست
1 مارچ
اینی (2014)
بلیک ہاک ڈاؤن (2001)
بلیڈ رنر: دی فائنل کٹ (1982)
سیل 211 (2009)
سیلز ایٹ ورک! کوڈ بلیک (سیزن 1 ۔2021)
فرائرین: بیونڈ جرنیز اینڈ (سیزن 1)
ہیروگاو (سیزن 1)
مڈنائٹ ان دی سوئچ گراس (2021)
رن اوے جیوری (2003)
سیکاریو (2016)
ٹیڈ (2012)
دی پوٹیٹو لیب (2025)

2 مارچ
ہاؤ ٹو ہیو سیکس (2023)

3 مارچ
ہاٹ ویلز لیٹس ریس (سیزن 3)

4 مارچ
اینڈریو شولز: لائف (2025)
ود لو، میگھن (سیزن 1)

5 مارچ
جسٹ ون لک (محدود سیریز)
دی لیپرڈ (محدود سیریز)
میڈوسا (سیزن 1)

6 مارچ
باربی اینڈ ٹریسا: ریسپی فار فرینڈشپ (2025)
لارسا: دی ادر سائیڈ آف انیتا (2025)
لو از بلائنڈ: سویڈن (سیزن 2)
پاور رینجرز (2017)
ٹائلر پیریز بیوٹی ان بلیک (سیزن 1 ۔پارٹ 2)

7 مارچ
کیاؤس: دی مانسن مرڈرز (2025)
ڈیلیشس (2025)
فارمولا 1: ڈرائیو ٹو سرvive (سیزن 7)
نادانیاں (2025)
پلینکٹن دی مووی (2025)
وین لائف گیوز یو ٹینجرینز (سیزن 1)

10 مارچ
امریکن مین ہنٹ: اسامہ بن لادن (محدود سیریز)

12 مارچ
ایوری باڈی لائیو ود جان ملینی (براہ راست نشریات)
ٹیمپٹیشن آئی لینڈ (سیزن 6)

13 مارچ
ایڈولیسنس (محدود سیریز)
لو از بلائنڈ: سویڈن (سیزن 2)

14 مارچ
دی الیکٹرک اسٹیٹ (2025)

17 مارچ
کوکومیلن لین (سیزن 4)
انسائیڈ (سیزن 2 ۔ روزانہ نئی اقساط)
دی واکنگ ڈیڈ: ڈیڈ سٹی (سیزن 1)

18 مارچ
برٹ کریشر: لکی (2025)
دی آؤٹرن (2024)

19 مارچ
انٹل یو برن (سیزن 1)
ٹویسٹر: کاٹ ان دی اسٹورم (2025)
وومن آف دی ڈیڈ (سیزن 2)

20 مارچ
ڈین آف تھیوز 2: پانٹیرا (2025)
دی ریزیڈنس (سیزن 1)
وولف کنگ (سیزن 1)

21 مارچ
گو! (سیزن 1)
لٹل سائبیریا (2025)
ریویلیشنز (2025)

25 مارچ
چیلسی ہینڈلر: دی فیلنگ (2025)

26 مارچ
کاٹ (محدود سیریز)

27 مارچ
سروائیول آف دی تھکٹسٹ (سیزن 2)

28 مارچ
ٹاک ٹو می (2023)
دی لیڈی کمپینین (سیزن 1)
دی لائف لسٹ (2025)

31 مارچ
گون گرلز: دی لانگ آئی لینڈ سیریل کلر (سیزن 1)
ردھم + فلو: اٹلی (سیزن 1)

یہ تمام فلمیں، سیریز اور خصوصی پروگرام مارچ 2025 میں نیٹ فلیکس پر ریلیز کیے جائیں گے۔ اگر آپ کو تفریح کا بہترین انتخاب چاہیے تو اس فہرست کو اپنے شیڈول میں شامل کر لیں۔

Related Posts