اروشی روتیلا کے انسٹا فالوورز ساڑھے 3کروڑ سے تجاوز کرگئے

تازہ ترین

تازہ ترین

اروشی روتیلا کے انسٹا فالوورز ساڑھے 3کروڑ سے تجاوز کرگئے
اروشی روتیلا کے انسٹا فالوورز ساڑھے 3کروڑ سے تجاوز کرگئے

ممبئی:خوبرو بھارتی اداکارہ و ماڈل اروشی روتیلا کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد ساڑھے3 کروڑ سے زائد ہوگئی۔

بھارتی اداکارہ اروشی روتیلا نے اپنے فالوورز کی تعداد ساڑھے3 کروڑ ہونے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے مداحوں کا شکریہ ادا کیا۔انہوں نے اپنے چاہنے والوں کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by URVASHI RAUTELA ????????Actor???????? (@urvashirautela)

واضح رہے کہ اروشی روتیلا انسٹاگرام پر بہت زیادہ متحرک رہتی ہیں۔ وہ اپنے فوٹوشوٹس،فلموں کے حوالے سے تفصیلات اور نجی زندگی کی مصروفیات بھی مداحوں سے انسٹاگرام پر شیئر کرتی رہتی ہیں۔اروشی کے مداحوں کی تعداد میں ہر گزرتے دن کے ساتھ تیزی سے اضافہ ہوتا جارہا ہے۔

Related Posts