اشنا شاہ فضائی سفر کے دوران چیختے چلاتے بچوں کو ساتھ لانیوالے والدین سے ناراض

تازہ ترین

تازہ ترین

اشنا شاہ فضائی سفر کے دوران چیختے چلاتے بچوں کو ساتھ لانیوالے والدین سے ناراض
اشنا شاہ فضائی سفر کے دوران چیختے چلاتے بچوں کو ساتھ لانیوالے والدین سے ناراض

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اُشنا شاہ نے فضائی سفر کے دوران ہوائی جہاز پر چیختے چلاتے بچوں کو ساتھ لانے والے والدین سے ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں اداکارہ اُشنا شاہ نے کہا کہ جب تک کوئی شخص خود ماں یا باپ نہ بن جائے، اسے پتہ ہی نیں چلتا کہ لوگ فلائٹس پر بچوں کو ساتھ کیوں لاتے ہیں؟ ایک ہم ہیں جو یہ حقیقت نہیں سمجھتے کہ ایسا کیوں ہوتا ہے؟ 

یہ بھی پڑھیں: حدیقہ کیانی اور بلال عباس،  دوبارہ کی کہانی پر قیاس آرائیاں

Related Posts