سوہائے علی ابڑو کی بیٹی کے ہمراہ ویڈیو مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی

تازہ ترین

تازہ ترین

سوہائے علی ابڑو کی بیٹی کے ہمراہ ویڈیو مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی
سوہائے علی ابڑو کی بیٹی کے ہمراہ ویڈیو مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی

کراچی: شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سوہائے علی ابڑو نے سوشل میڈیا پر اپنی بیٹی کی ویڈیو شیئر کی ہے، جسے ان کے چاہنے والوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sohai Ali Abro (@sohaialiabroofficial)

پاکستانی اداکارہ نے اپنی بیٹی کی پیدائش کے بعد پہلی بار اس کی تصاویر مداحوں کے لئے جاری کی ہیں، سوہائے علی ابڑو نے انسٹا گرام پر جاری ویڈیو میں بتایا کہ ان کی بیٹی کا نام ساشنا نورین محمد ہے۔

مزید پڑھیں:شادی کے بعد سوہائے علی ابڑو کی شخصیت اور خوبصورتی میں تبدیلی کے چرچے

اس سے قبل سوہائے علی ابڑو نے ترک سڑک پر ڈانس کی ویڈیو شیئر کی تھی، جسے دیکھ کر ان کے چاہنے والوں کی جانب سے ملے جلے رد عمل کا اظہار کیا تھا، علاوہ ازیں اداکارہ ارمینہ خان نے بھی ننھے مہمان کی آمد کی خوشخبری سُنادی۔

Related Posts