’’حفاظت تیری ہم کریں گے وطن‘‘ نیا ترانہ جاری کردیا گیا

تازہ ترین

تازہ ترین

(فوٹو؛ریڈیو پاکستان)

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے میڈیا ونگ نے معرکہ حق میں مسلح افواج کی شاندار فتح اور آپریشن بُنیان اُمِ مروس پر خصوصی گانا ’’حفاظت تیری ہم کریں گا وطن‘‘ جاری کیا ہے۔

اس گانے کو معروف گلوکار راحت فتح علی خان کی آواز میں ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا ’’پاکستان ہمیشہ زندہ باد‘‘ کا عہد اور ڈی جی آئی ایس پی آر کا دشمن کو منہ توڑ جواب بھی گانے کا حصہ ہے۔

آئی ایس پی آر نے معرکہ حق اور آپریشن بنیان ام مرسوس میں مسلح افواج کی شاندار فتح پر خصوصی گانا “حفاظت تیری ہم کریں گے وطن” جاری کیا ہے۔

10 مئی کو، پاکستان کی مسلح افواج نے پاکستانی علاقوں پر بھارت کے حملے کے جواب میں آپریشن ’بنیان-اُن-مارسس‘ شروع کیا اور بھارت بھر میں 26 فوجی تنصیبات کو کامیابی سے نشانہ بنایا اور تباہ کردیا۔ 7 مئی کو، ہندوستانی حملہ پاکستان کے اندر ‘سویلین انفراسٹرکچر’ کو نشانہ بنانے کے لیے آیا تھا۔

Related Posts