سائنس کی تیزی سے ترقی کرتی ہوئی شاخ فلکیات کا سب سے بڑا راز تاریک توانائی ہے جسے ڈارک انرجی کہا جاتا ہے۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ یہ وہ توانائی ہے جو ہماری کائنات کے پھیلاؤ کو تیز کرتی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سائنسدانوں کو تاریک مادّے (ڈارک میٹر) کا علم اس وقت ہوا جب کششِ ثقل کے حساب سے کائنات کے مشاہدات میں حجم اور مادے کی حیرت انگیز کمی نظرآئی جبکہ ڈارک انرجی نے بھی ایسے ہی مظاہر سامنے لا کر سائنسدانوں کی آنکھیں کھول دیں۔
ملک بھر میں ٹیلی کام، انٹرنیٹ سروسز معطلی کا خدشہ
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








