ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے ویب سیریز ’دی رنگز آف پاور‘ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں ایلون مسک نے کہا کہ سوائے گیلیڈریئل کے ایمازون کی نئی سیریز کا ہر مرد کردار یا تو بزدل یا بے وقوف ہے۔
Tolkien is turning in his grave
— Elon Musk (@elonmusk) September 5, 2022
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








