سونا ابھی اور مہنگا ہوگا؟ جانیں 14 فروری کی صبح فی تولہ ریٹس کیا ہیں

تازہ ترین

تازہ ترین

(فوٹو؛ فائل)

پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹ میں 14 فروری 2026 کو ایک تولہ 24 قیراط سونے کی قیمت 5 لاکھ 19 ہزار 962 روپے کی سطح پر موجود ہے جوکہ سہ پہر 3 بجے تک کارآمد رہے گی جس کے بعد ال پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی جانب سے نئے نرخ جاری کیے جائیں گے۔

صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 5 لاکھ 19 ہزار 962 روپے جبکہ فی 10 گرام سونا 4 لاکھ 45 ہزار 783 روپے کی سطح پر موجود ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 22 قیراط سونے کی فی 10 گرام قیمت 4 لاکھ 8 ہزار 649 روپے ہے۔

مقامی مارکیٹ میں 24 قیراط چاندی کی قیمت 8324 روپے جبکہ 10 گرام چاندی کی قیمت 7136 روپے کی سطح پر آگئی ہے۔

یہ قیمتیں انٹر بینک ایکسچینج ریٹ کی بنیاد پر طے کی گئی ہیں۔ سونے کی خالصیت 999/- یعنی 24 قیراط ہے۔

Related Posts