راولپنڈی: تھانہ روات کے علاقے کے آرا مشین محلہ چمن آباد کالونی برف خانہ راولپنڈی کی رہائشی مصباح بتول کو نوکری کا جھانسہ دیکر جنسی زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا۔
مصباح بتول کا کہنا ہے کہ وقار عظیم نے مجھے زیادتی کا نشانہ بنایا ہے، مجھے بحریہ ٹاون فیز گیٹ نمبر 7 پر بلایا گیا، اور کہا کہ آپ چلیں ساتھ والے پلازے میں وہاں ہمارے منیجرصاحب بیٹھے ہیں آپ ان کے پاس جائیں وہ آپ سے سیلری طے کریں گے اور آپ کو جاب مل جائے گی۔

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








