پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے خلاف خاتون ورکر کا مبینہ احتجاج، اسلام آباد ایف ٹین چورنگی پر رقص کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
واضح رہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کو گزشتہ ہفتے کرپشن کے الزام میں 5 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ اُن کی گرفتاری پر پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے کوئی خاص مظاہرہ نہیں کیا گیا۔
تاہم حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ایک خاتون کو سیاہ لباس پہنے اسلام آباد ایف ٹین چورنگی پر ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
جشنِ آزادی، پی آئی اے کا ٹکٹس کے نرخوں میں خصوصی رعایت کا اعلان
سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ وائرل ویڈیو اسلام آباد کے علاقے F-10 کی ہے جہاں ٹریفک معمول کے مطابق رواں دواں ہے اور چورنگی کے بیچوں بیچ ایک خاتون رقص کررہی ہے۔
پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا
تاریک انصاف کی خاتون ورکر اسلام آباد ایف ٹین چورنگی میں انوکھا احتجاج ۔
عمران نیازی کو رہا کرو ورنا میں اسی طرح چوک چوراہوں میں ناچتی رہونگی ۔ اگر آج شام تک ہمارے پیشوا کو رہا نہ کیا تو میں اپنے کپڑے پھاڑ کر اسی جگہ ناچنے آونگی ۔۔
انکے ساتھ… pic.twitter.com/ihJGsHjHDy— سید عدنان بادشاہ ???????? (@syed_bacha) August 9, 2023
مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شیئر ہونے والی اس فوٹیج میں نظر آنے والی خاتون نے اپنا چہرہ حجاب سے چھایا ہوا ہے جبکہ خاتون کا لباس بھی مناسب ہے۔
دوسری جانب ایسا بھی کہا جارہا ہے کہ مذکورہ خاتون نے دھمکی دی ہے کہ اگر عمران خان کو جیل سے رہا نہ کیا گیا تو وہ اپنے کپڑے پھاڑ دے گی۔
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








