ہنزہ: گلگت بلتستان میں ضلع نگر سے تعلق رکھنے والی 4 سالہ بچی ماہ نور نے اسکیٹنگ میں سلور میڈل لے کر وطن کا نام روشن کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق نگر کے قریب واقع وادئ ہنزہ میں سردیوں میں کھیلوں کے مقابلے (ونٹر اسپورٹس) رواں ماہ 17 سے 23 جنوری تک ہوئے جس میں بڑی تعداد میں کھلاڑیوں نے حصہ لے کر گولڈ اور سلور میڈلز اپنے نام کیے۔
پی ایس ایل 7: پشاور زلمی کے دو کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








