راولپنڈی میں کشتی الٹ جانے سے جاں بحق ٹیچر کی لاش برآمد کر لی گئی، پانی میں ڈوب جانے کے باعث ریسکیو کیے گئے 4 بچوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
تفصیلات کے مطابق نجی اسکول کے بچے 4 اساتذہ کے ہمراہ پکنک ٹرپ پر گئے۔ خان پور ڈیم میں تفریح کی غرض سے تیرنے والی کشتی ڈوب گئی جس پر 4ٹیچرز سمیت 35 بچے سوار تھے، طلبہ اور ٹیچرز کے ڈوبنے پر ریسکیو کا کام شروع کیا گیا۔
ٹھٹھہ، کشتیاں اُلٹنے سے ڈوبنے والے 2ماہی گیروں کی لاشیں نکال لی گئیں
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








