ریاض: سعودی عرب سمیت دنیا بھر میں کورونا وائرس کی نئی قسم تیزی سے پھیلنے لگی، حرمین شریفین انتظامیہ نے اومی کرون کے پھیلاؤ کے خدشات کے باعث مسجدالحرام میں داخلے کے راستے مقرر کردئیے ہیں۔
مسجدِ حرام میں عمرہ معتمرین کیلئے 34 راستے مقرر ہیں، عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ زائرین کی حفاظت اور کورونا کی روک تھام کیلئے احتیاطی تدابیر پر مبنی گائیڈ لائنز ہر راستے پر آویزاں کردی گئی ہیں۔
قازقستان میں ایمرجنسی نافذ، روس نے حالات کنٹرول کرنے کیلئے فوج بھیج دی
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








