افغان حکومت معاشی مسائل کے حل کیلئے متحرک ہے، طالبان وفد غیر سرکاری میزبانی میں انسانی ہمدردی اور انسانی حقوق پر 7 روزہ مذاکرات کیلئے جنیوا پہنچ گیا۔
تفصیلات کے مطابق افغان وفد سوئس حکام اور دیگر یورپی سرکاری حکام کے علاوہ ریڈ کراس کے نمائندوں سے بھی ملاقات کرے گا، تاہم سوئٹزرلینڈ کی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ طالبان وفد کے دورے سے یہ نہ سمجھا جائے کہ ہم نے طالبان حکومت کو تسلیم کرلیا۔
حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاج،جنوبی ہندوستان میں اسکول بند کر دیئے گئے
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








