سونیا حسین کی والدین کو نیا گھر تحفے میں دینے کی جذباتی ویڈیو وائرل ہو گئی

تازہ ترین

تازہ ترین

emotional-video-of-sonya-hussyn-gifting-new-house-for-parents-goes-viral/
emotional-video-of-sonya-hussyn-gifting-new-house-for-parents-goes-viral/

پاکستانی اداکارہ سونیا حسین نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں سونیا کو نیا گھر خریدنے کی خوشخبری والدین کو سناتے اور مٹھائی کھلاتے دیکھا جاسکتا ہے۔

انسٹاگرام پر اپنے فالوورزکے ساتھ یہ خوشخبری شیئرکرنے والی سونیا حسین نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ’ہر اولاد کا بچپن سے صرف ایک ہی خواب ہوتا ہے کہ ماں باپ کے لیے کچھ کرے، اور نہ سہی مگر ایک چھوٹا سا گھر ضرور بنائے، وہ گھرجسے وہ دل سے اپنا کہہ سکیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sonya Hussyn Bukharee (@sonyahussyn)

مزید پڑھیں:اے مشت خاک: اداکارہ عفت عمر ڈرامے کا حصہ بننے پر شرمندہ کیوں ہیں؟

پوسٹ پیں اداکارہ  نے کہا کہ آج میری زندگی کا سب سے بڑا خواب  پورا ہوا، الحمداللہ میرے ابو امی کا بھی ایک گھر ہے۔ سونیا نے اس گھر کو اپنی والدہ کے نام پر کاشانۂ تسنیم کا نام دیا ہے۔

Related Posts