میلبرن: آسٹریلین کرکٹ ٹیم ٹیسٹ رینکنگ میں دنیا بھر کی ٹیموں میں پہلے نمبر پر برقرار ہے جس نے یہ اعزاز 19 میچز میں 2 ہزار 439پوائنٹس اور 128کی ریٹنگ کے ساتھ حاصل کیا۔
تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ رینکنگ کے اعدادوشمار جاری کردئیے جن کے تحت آسٹریلیا تاحال نمبر ون ٹیم کے دعوے کے ساتھ دیگر ٹیموں سے بلند نظر آتی ہے۔ دوسرے نمبر پر بھارت ہے جس نے 23 میچز کھیل کر 2ہزار 736 پوائنٹس اور 119 کی ریٹنگ حاصل کی۔
پاکستان نے آسٹریلیا کو ہرا کر ون ڈے سیریز جیت لی
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








