کراچی: شہرِ قائد میں سی این جی استیشنز آج سے بند کردیے گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج سے سی این جی اسٹیشنز بند کردیے گئے ہیں جو کہ یکم جولائی سے تین جولائی تک بند رہیں گے۔
سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق یکم جولائی 8 بجے کے بعد سی این جی اسٹیشنز 4 جولائی کو 8 بجے کھلیں گے۔
دانیہ کیخلاف عدالت جائینگے یا نہیں؟ بشریٰ اقبال کا اہم بیان سامنے آگیا
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








