نیو یارک: امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کو دھمکانے اور ہراساں کرنے کے الزام میں ایک شخص جوشوا کرسچن کو گرفتار کیا گیا ہے۔واقعے کی اطلاع ٹیلر سوئفٹ کی جانب سے سکیورٹی اہلکاروں نے دی۔
تفصیلات کے مطابق ملزم جوشوا کرسچن پرالزام ہے کہ اس نے ٹیلر سوئفٹ کے مین ہٹن میں واقع اپارٹمنں میں آ کر امریکی گلوکارہ کو نقصان پہنچانے کی دھمکیاں دیں۔رپورٹ موصول ہونے پر این وائی پی ڈی (نیو یارک پولیس ڈپارٹمنٹ) حرکت میں آگیا۔
برطانوی گلوکارہ مداحوں کیلئے فکر مند، لائیو کنسرٹ 4 بار روک دیا
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








