اسلام آباد: صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے پرکشش مواقع موجود ہیں۔
تفصیلات کے مطابق صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے پاکستان میں آسٹریلوی ہائی کمشنر نیل ہاکنز نے ملاقات کی جس کے دوران پاک آسٹریلیا تعلقات، دو طرفہ تعاون اور باہمی دلچسپی کے مختلف امور زیرِ غور ائے۔
6جولائی سے اسلام آباد سے چینگڈو براہِ راست پرواز کا اعلان
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








